کوٹ سلطان میں عبرت ناک واقعہ

کو ٹ سلطان میں پیش آنے والا المناک واقعے کی تفصیلات

سکالرسائنس اکیڈمی کے اساتزه نہم کلاس کے رزلٹ پر کچھ زیادہ ایموشنل ہوگئے تین استاد تین لڑکیو ں کواسکول ٹائم کے دوران بھگا گئے ھم ایسے درندوں کے خلاف بھر پور مذمت کرتے ہیں اور ھم ڈپٹی کمشنر لیہ، ڈسٹرک ایجوکیشن آفیسر لیہ اور چیف آفیسرایجوکیشن لیہ سے درخواست کرتے ہیں کہ ان استاد صفت درندوں کو عبرتناک سزادیں اور ایسی اسکول اور اکیڈمی کو تاحیات بند کیاجاے کیونکہ اس اکیڈمی میں ہرسال اسطرح کے کیسزبنتے ہیں۔ اور والدین سے گزارش ہے کہ ایسی تجارت گاہوں میں اپنی بیٹیوں کی عزت کو نیلام نہ کریں۔
میری تمام دوستوں سے گزارش ہے انکے خلاف آواز اٹھایں کل کو یہ میری اور آپ کی بہنو ں ساتھ بھی ھو سکتا ہے پلیز پلیز خدارا ظالم کا ساتھ نہ دیں اور کوفہ والوں کی طرح خاموش نہ رہیں شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں