لیہ:چوک اعظم ایس ایچ او اصغر لغاری کا تبادلہ تھانہ افسران اور اہلکاران کی طرف سے الوداعی پارٹی

لیہ:چوک اعظم ایس ایچ او اصغر لغاری کا تبادلہ تھانہ افسران اور اہلکاران کی طرف سے الوداعی پارٹی

لیہ:تمام ملازمین نے گلے مل کر ایس ایچ او اصغر لغاری کو الوداع کیا چوک اعظم کے لئے انجام دی گئی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

لیہ:چوک اعظم کی عوام نے جو پیار اور محبت دی وہ ہمیشہ یاد رہے گی ایمانداری سے اپنے فرائض سر انجام دئیے ۔ایس ایچ او

 

اپنا تبصرہ بھیجیں