لیہ:محکمہ پولیس کے زیر اہتمام کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ٹی ڈی اے چوک میں احتجاجی جلسے کا انعقاد

لیہ:محکمہ پولیس کے زیر اہتمام کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ٹی ڈی اے چوک میں احتجاجی جلسے کا انعقاد

لیہ:جلسے سے پہلے ٹریفک پولیس اور ڈولفن فورس کی کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے موٹر سائیکل ریلی بھی نکالی گئی

لیہ:احتجاجی جلسے میں ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید سمیت تمام دیگر سرکاری اداروں کے سربراہان اور اہلکاران نے بھی شرکت کی

لیہ:جلسے میں ڈی ایس پی شاھدہ نسرین ڈی ایس پی سرکل کروڑ چوبارہ انچارج خدمت مرکز صائمہ بتول کی بھی شرکت

لیہ:جلسہ میں محکمہ پولیس کے تمام برانچوں کے انچارج اور افیسران اور ایس ایچ اوز نے بھی شرکت کی

لیہ:احتجاجی جلسے میں ذرائع ابلاغ کے نمائندگان کی بھر پور شرکت اگلے جمعہ کو لیہ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن فتح پور میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے جلسے کا انعقاد کرے گی

لیہ:احتجاجی جلسے میں کثیر تعداد میں خواتین سیاسی و سماجی شخصیات اور بچوں بزرگوں نے بھی بھر پور شرکت کی

لیہ:احتجاجی جلسے کا مقصد کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اقوام متحدہ کو انسانیت کے متعلق اپنی قراردادوں کے متعلق یاد کروانا تھا

لیہ:کشمیر کی آزادی کے کے امن کی ضمانت ہے عالمی برادری کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دے اور اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروائے ۔شرکاء

لیہ:جلسے کے شرکاء نے ہاتھوں میں کشمیری و پاکستانی پرچم کشمیر کی آزادی کے لئے بینرز اٹھا رکھے تھے اور بھارتی مظالم کے خلاف نعرے بھی کی گئی

لیہ:کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے کشمیر کے بغیر پاکستان ادھورا ہے 75 دن سے کشمیر پر جاری مظالم بند کروائے جائیں کشمیر کی آزادی تک مظاہرے جاری رہیں گے ۔شرکاء

لیہ:جلسے میں کشمیری عوام خواتین بچوں بزرگوں اور نوجوانوں کی قربانیوں پر روشنی ڈالی گئی شہیدوں کا خون رنگ لائے گا ۔شرکاء

لیہ:جلسے میں بچوں نے کشمیری اور پاکستانی ترانے گائے اور کشمیر بنے کا پاکستان کے نعرے لگائے گئے

لیہ:جلسہ میں سکول کے بچوں لیڈیز پولیس نے بھی شرکت کی اس موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں