کرونا وائرس سے بچاو کیلئے پنجاب حکومت کا بڑ فیصلہ

کرونا وائرس سے بچاو کیلئے پنجاب حکومت کا بڑ فیصلہ

آپ کے تحفظ کا ہے سوال ملاقات نہیں کال  حکومت پنجاب کی جانب سے سے کرونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر عوامی امور اور سائلین کے مسائل کی فون پر شنوائی صوبہ کے تمام حکومتی محکموں میں رابطہ نمبر ز کا اجراء کرونا وائرس سے بچاو کیلئےپنجاب حکومت نےبڑا فیصلہ کر لیا ،گھر بیٹھے پنجاب بھر کے سرکاری مزید پڑھیں

لیہ کے رہاشی پاک فوج کےدونوجوان دتہ خیل میں شہید

جمن شاہ اور اور دھوری اڈہ کے رہائشی پاک فوج کے نوجوان دتہ خیل میں شہید حوالدار قمر ندیم چکنمبر 434 ٹی ڈی اے اور سپاہی محمد قاسم بستی امین کے رہائشی تھے دونوں نوجوانوں نے بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیادونوں جوانوں کے جسد خاکی تدفین کے مزید پڑھیں