لیہ کے رہاشی پاک فوج کےدونوجوان دتہ خیل میں شہید

لیہ کے رہاشی پاک فوج کےدونوجوان دتہ خیل میں شہید
جمن شاہ اور اور دھوری اڈہ کے رہائشی پاک فوج کے نوجوان دتہ خیل میں شہید حوالدار قمر ندیم چکنمبر 434 ٹی ڈی اے اور سپاہی محمد
قاسم بستی امین کے رہائشی تھے دونوں نوجوانوں نے بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیادونوں جوانوں کے جسد خاکی تدفین کے لئے آبائی گاوں کل تک پہنچ جائیں گے ہمارے بیٹوں نے ملک کی خاطر جان قربان کی ہمیں اپنے بیٹوں پر فخر ہے۔والدین

اپنا تبصرہ بھیجیں