خانیوال ۔ المناک حادثہ 10 افراد ڈوب کر جاں بحق 9 کا تعلق لیہ کی تحصیل چوبارہ سے

خانیوال ۔ المناک حادثہ 10 افراد ڈوب کر جاں بحق 9 کا تعلق لیہ کی تحصیل چوبارہ سے ہے

خانیوال ۔ شیخوپورہ سے میاں چنوں آنے والی لاپتہ کیری وین 24 گھنٹے بعد میلسی لنک کینال سے برآمد

خانیوال ۔ وین میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد سوار تھے

خانیوال وین میں موجود 6 خواتین 2 بچیوں سمیت 10 افراد ڈوب کر جانبحق ،،عینی شاہد کاشف
خانیوال ۔ وین گزشتہ سے پیوستہ رات 2 بجے پر میلسی لنک کینال میں گرگئی تھی

خانیوال ۔ مبینہ طور پر وین موٹرسائیکل سے ٹکرانے کے بعد بے قابو ہو کر نہر میں گری

خانیوال ۔ نہر کنارے سے موٹرسائیکل اور وین کی سکرین کے ٹکڑے گزشتہ روز برآمد ہونے کے باوجود کسی محکمہ نے توجہ نہ دی

خانیوال ۔ 18 گھنٹے تک لاپتہ وین کے لواحقین اپنی مدد آپ کے تحت ڈھونڈتے رہے

خانیوال گزشتہ رات 18 گھنٹوں کے بعد 9 بجے لواحقین کی دہائیوں پر انتظامیہ اور پولیس حرکت میں آئی

خانیوال ۔ڈی سی خانیوال نے نہر کو بند کروائی گئی

خانیوال ریسکیو نے رات کو آپریشن کرنے سے انکار کردیا تھا

خانیوال لواحقین نے پرائیویٹ غوطہ خوروں کی مدد سے امدادی کارروائیاں جاری رکھیں،،عینی شاہد کاشف

خانیوال پرائیویٹ غوطہ خوروں نے نہر سے وین نکال لی

خانیوال وین میں موجود 9 لاشیں برآمد

اپنا تبصرہ بھیجیں