لیہ فتح پورمیں ایک خوف ناک ٹریفک حادثہ

ملک ربنواز ڈنھار بھکر جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئے

تفصیل

ملک ربنواز ڈنھار بھکر جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئے
فتح پور۔90 ایم ایل کے قریب مسافر بس اور کار میں تصادم چوک اعظم کا رہائشی سیاسی اور سماجی رہنما ملک ربنواز ڈنہار بھکر جاتے
ہوئے حادثے کا شکار ہو گئے
انکا بھانجا موقع پر جاں بحق
ملک ربنواز اور انکے بیٹے وسیم کی حالت تشویش ناک۔۔
مقامی پولیس مصروف کاروائی زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں