تحصیل چوبارہ چکنمبر 498 ٹی ڈی اے میں موٹر سائیکل سوار لوہے سے لوڈ ٹرالر کے نیچے آ کر جاں بحق

لیہ:تحصیل چوبارہ چکنمبر 498 ٹی ڈی اے میں موٹر سائیکل سوار لوہے سے لوڈ ٹرالر کے نیچے آ کر جاں بحق

لیہ:حادثے میں عبدالغفار نامی شخص موقع پر جاں بحق دوسرا زخمی

لیہ:مشتعل عوام نے ٹرالر کو آگ لگا کر جلا دیا ٹرالر جل کر راکھ فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا

لیہ:پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ڈی ایس پی سرکل چوبارہ بھی موقع پر موجود

لیہ:پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کی لاش کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ٹرالر ڈرائیور گرفتار

اپنا تبصرہ بھیجیں