چوک اعظم کے قریب آئل ٹینکر کے الٹنے کی وجہ سے فتح پور تک ٹریفک بند کر دی گئیلیہ کی عوام کے لئے اہم اطلاع

ایم ایم روڈ کو فتح پور سے چوک اعظم تک بند کر دیا گیا ہے راول پنڈی سے آنے والی ٹریفک براستہ کروڑ لعل عیسن لیہ سے چوک اعظم آئے گی اور ملتان سے آنے والی ٹریفک چوک اعظم سے لیہ وہاں سے کروڑ لعل عیسن پھر فتح پور سے براستہ جائے گی تمام دوست تکلیف سے بچ جائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں