لیہ : ایم ایم روڈ چوک اعظم کے قریب کراچی سے کوٹلہ جام جانے والا 48ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا تھا جسے ریسکیو1122کے جوانوں نے مسلسل 16 گھنٹے ریسکیو آپریشن کرکے الٹنے والے آئل ٹینکر سے 48000 لیٹر آئل نکال کر بحفاظت دوسرے ٹینکر میں شفٹ کردیا۔ ریسکیوآپریشن کامیابی سے مکمل کرنے پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے ایمرجنسی آفیسر عنایت اللہ، محمد عمران ، سٹیشن کوآرڈینیٹر محمد کاشف ، محمد بلال، کرامت علی، غلام شبیر، عمران بشیر، ظہور حسین اور دیگر آفیسران و ریسکیورز کو کامیابی سے ریسکیو آپریشن مکمل کرنے حوصلہ افزائی کی اور اسی طرح جانفشانی کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دینے کی ہدایات دیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Search From Website
Weather Updates
مئ 19, 2022, 11:22 pm

Partly cloudy
27°C
27°C
real feel: 24°C
current pressure: 1000 mb
humidity: 47%
wind speed: 6 m/s NE
wind gusts: 6 m/s
UV-Index: 0
sunrise: 5:05 am
sunset: 7:04 pm
Recent Posts
- لیہ تھانہ چوک اعظم پولیس کاروائی ،شراب کی بڑے پیمانے پر سپلائی ناکام
- مویشی چور گینگ گرفتار ،08لاکھ روپے مالیت کے مسروقہ مویشی برآمد
- چوک اعظم میں ایس ایچ او کے نام پر بھتہ خوری کا واقعہ مبینہ ریکارڈنگ سامنے آگئی
- کِیا سٹونک کی پاکستان میں لانچنگ؟ اور حیران کن قیمت
- وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پرلیہ میں بڑی کروائی