کون کہتا میرے دیس میں کاروبار مندے پڑ گئے ہیں؟

میں ووٹ بیچ سکتا ہوں ووٹ خرید سکتا ہوں میں یہاں میں بچے بیچ سکتا ہوں بچے خرید سکتا ہوں، میں فتویٰ بیچ سکتا ہوں فتویٰ خرید سکتا ہوں، انصاف خرید سکتا ہوں انصاف بیچ سکتا ہوں، یہاں جج بکتے ہیں، وکیل بکتے ہیں، یہاں علم بکتا ہے، یہاں دین بکتا ہے، یہاں تلاوت کے مزید پڑھیں

لیہ:کھنی اڈہ پر ڈکیتی کی واردات لدھانہ کا رہائشی نوجوان فائرنگ سے زخمی

لیہ:لفٹ مانگنے والا شخص فائر مار کر زخمی کر کے نقدی اور موٹر سائیکل چھین کر فرار لیہ:پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کرتے ہوئے زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا لیہ:ملزم کی تلاشی جاری زخمی کا تعلق لدھانہ سے ہے واقعہ کھنی اڈہ پر پیش آیا