لیہ:کھنی اڈہ پر ڈکیتی کی واردات لدھانہ کا رہائشی نوجوان فائرنگ سے زخمی


لیہ:لفٹ مانگنے والا شخص فائر مار کر زخمی کر کے نقدی اور موٹر سائیکل چھین کر فرار

لیہ:پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کرتے ہوئے زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لیہ:ملزم کی تلاشی جاری زخمی کا تعلق لدھانہ سے ہے واقعہ کھنی اڈہ پر پیش آیا

اپنا تبصرہ بھیجیں