تھانہ چوبارہ میں اندھیر نگری چوپٹ راج


تقریبن 7 دن پہلے موضع رقبہ پتی چوبارہ 10 ایکٹر بذریعہ گورنمنٹ ریونیو کو قبضہ دیا گیا

مخالف ذوالفقار الطاف وغیرہ سکنہ گجرانوالہ سے آ کر عارف وغیرہ پر سیدھی فائرنگ کی جس سے 2 گاڑیاں سوزکی بولان اور شاہ زور ڈالہ فائرنگ کی زد میں آیا گاڑی میں عارف کی سسٹر موجود تھی جو اپنا رقبہ دیکھنے آئیں تھی تھانہ چوبارہ گجرانوالہ سے آئے ملازمان کو تھانہ چوبارہ نے چمک کی نظر کرتے ہوئے آزاد کر دیا
اور راہگیر شہزاد ولد منیر سکنہ چک نمبر 353 اعوان آباد کا رہائشی ھے اور اسکو اس قبضہ میں ملوس سمجھ کر تھانہ چوبارہ کی حدود سے اغواء کر لیا گیا تھا جو کہ ثابت ہوا تھا اور شہزاد ولد منیر کا موٹر سائیکل ابھی بھی نہیں ملا اور اسکے باوجود ایف آئی آر درج نا ہوئی
شہزاد ولد منیر جو کہ مارے مارے انصاف کے لیئے دھکے کھا رہا ھے
ایس ایچ او چوبارہ صاحب شفقت کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں