فتح پور میں رقبہ کے تنازعہ پرفائرنگ

فتح پور غلہ گودام کے نزدیک چک نمبر 106 میں دو گروپوں میں رقبہ کے تنازعہ پر فائرنگ۔ فائرنگ کے تبادلے میں لیاقت علی۔عمران علی۔شوکت علی۔ شدید زخمی ایک کی حالت نازک جس نشتر ہسپتال ملتان ریفر
فتح میں رقبہ کے تنازعہ پورفائرنگ
فتح پور پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی تفصیل کے مطابق چک نمبر 106فتح پور کافی عرصہ سے رقبہ 3کنال کا تنازعہ چلا آرہا تھا جس پر دوسرے مخالفین نے حملہ آور ہو کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں لیاقت علی۔عمران علی ۔شوکت علی شدید زخمی ہو گئے جن کو فتح پور ٹی ایچ کیو ہسپتال فتح پور منتقل کر دیا گیا بعد ازاں شوکت علی کی حالت نازک ہونے پر نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر
دیاگیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی
فتح میں رقبہ کے تنازعہ پورفائرنگ

 فتح پور پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی تفصیل کے مطابق چک نمبر 106فتح پور کافی عرصہ سے رقبہ 3کنال کا تنازعہ چلا آرہا تھا جس پر دوسرے مخالفین نے حملہ آور ہو کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں لیاقت علی۔عمران علی ۔شوکت علی شدید زخمی ہو گئے جن کو فتح پور ٹی ایچ کیو ہسپتال فتح پور منتقل کر دیا گیا بعد ازاں شوکت علی کی حالت نازک ہونے پر نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیاگیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں