لیہ چوک اعظم غلہ منڈی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی

لیہ چوک اعظم میں موجود غلہ منڈی میں ارشاد باردانہ کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث باردانہ کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی آگ نے منڈی میں موجود کپاس کو بھی لپیٹ میں لے لیا جس سے لاکھوں روپے کا باردانہ اور کپاس اور ساتھ موجود مسکین آڑھتی کی دکان میں بھی جنس جل کر خاکستر

لیہ چوک اعظم غلہ منڈی میں شارٹ سرکٹ کے باعث  آگ بھڑک اٹھی

ریسکیو کے مطابق فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آپریشن میں حصہ لیا 1 گھنٹے کے آپریشن کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا باردانہ کی دکان جل کر خاکستر ہو گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی قانونی کارروائی کی

لیہ چوک اعظم غلہ منڈی میں شارٹ سرکٹ کے باعث  آگ بھڑک اٹھی لیہ چوک اعظم غلہ منڈی میں شارٹ سرکٹ کے باعث  آگ بھڑک اٹھی لیہ چوک اعظم غلہ منڈی میں شارٹ سرکٹ کے باعث  آگ بھڑک اٹھی

اپنا تبصرہ بھیجیں