لیہ: اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی

سابق لیگی ایم این اے ثقلین بخاری کے قبضے سے 172کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی

اینٹی کرپشن نے کارروائی کے دوران چک 423، چک 163، 170 میں موجود سرکاری اراضی کو واگزار کرایا گیا

اینٹی کرپشن نے سابق ایم این اے کو سرکاری اراضی کا تاوان بھی ایک کروڑ روپے بھیج دیا

سرکاری اراضی کی پائی پائی وصول کرنے کے لئے مسلسل آپریش جاری ہیں، انچارج اینٹی کرپشن وسیمل لغاری

اپنا تبصرہ بھیجیں