لیہ:چکنمبر 138 ٹی ڈی اے میں نشہ آور چیز کھانے سے ایک ہی گھر کے 5 افراد بے ہوش

لیہ:چکنمبر 138 ٹی ڈی اے میں نشہ آور چیز کھانے سے ایک ہی گھر کے 5 افراد بے ہوش۔ریسکیو

لیہ:متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو

لیہ:متاثرین میں ایک بچہ خاتون اور 3 مرد شامل ہیں حالت خطرے سے باہر۔ریسکیو

لیہ:متاثرین کی شناخت نسیم ،رازو، بشیر ،زینب بی بی، اور عبدالستار کے نام سے ہوئی ہے۔ریسکیو

اپنا تبصرہ بھیجیں