لیہ چوک اعظم ایس ایچ او کو اپنی ڈیوٹی کرنا مہنگا پڑ گیا

لیہ:اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد کی فیملی کو چوک اعظم میں روکنے کا واقعہ
لیہ:ایس ایچ او کو اپنی ڈیوٹی کرنا مہنگا پڑ گیا اسسٹنٹ کمشنر نے فیملی کی گاڑی کو روکنا ہتک سمجھ لیا
لیہ:پرائیویٹ گاڑی پر نیلی بتی کی موجودگی کو دیکھ کر گاڑی کو مشکوک سمجھ کر ناکے پر روکا۔ایس ایچ او
لیہ:ڈرائیور کے بتانے پر کہ اسسٹنٹ کمشنر کی فیملی ہے اسسٹنٹ کمشنر سے تصدیق پر گاڑی کو روانہ کر دیا۔ایس ایچ او
لیہ:اسسٹنٹ کمشنر کے علاوہ بھی لوگوں کے ساتھ تھانہ چوک اعظم کے تمام اہلکار انتہائی اخلاق سے پیش آتے ہیں۔ایس ایچ او
لیہ:ایس ایچ او ندیم حیدر نے اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد قرار دے دئیے

لیہ:کرائم کی موجودہ صورتحال میں گاڑیوں کو مشکوک سمجھ کر چیک کرنا پولیس کی ڈیوٹی میں شامل ہے۔عوامی حلقے
لیہ:کسی بھی افسر یا منتخب سیاسی نمائندہ کو اپنے آپ کو قانون سے بالا تر نہیں سمجھنا چاہیئے۔عوامی حلقے
لیہ:پولیس نے اگر اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے نبھائی ہے تو قابل تحسین ہے۔شہری
لیہ:چند روز قبل ڈپٹی کمشنر کی گاڑی کو بھی چوک اعظم پولیس نے روک کر چیک کیا تھا۔ذرائع
لیہ:ڈپٹی کمشنر نے اچھی ڈیوٹی پر چوک اعظم پولیس کی کارکردگی کا سراہا بھی تھا۔ذرائع
لیہ:عوامی حلقوں نے بھی چوک اعظم میں امن و سکون کی بحالی اور جرائم کنٹرول کرنے پر ایس ایچ اور ندیم حیدر کی کارکردگی کو سراہا

اپنا تبصرہ بھیجیں