ایس ایچ او چوک اعظم ندیم حیدرمعطل

لیہ :ڈی پی او لیہ سید علی رضا نے ایس ایچ او چوک اعظم ندیم حیدر کو معطل کر دیا۔پی آر او
لیہ:سب انسپکٹر ندیم حیدر کو فراٸض میں غفلت ,لا پرواہی پر معطل کیا گیا۔پی آر او
لیہ :فراٸض میں لا پرواہی کرنے والے افسران کی محکمہ میں کوٸی جگہ نہیں ہے۔ڈی پی او لیہ
لیہ:کام نہ کرنے والے پولیس افسران کا کڑا احتساب کیا جاٸے۔ڈی پی او لیہ

اپنا تبصرہ بھیجیں