
لیہ فتح پور کے نوجوان نے پپ جی گیم کھیلتے کھیلتے امریکی گوری سے پسند کی شادی کر لی ۔کروڑ لعل عیسن عدالت میں نکاح کرلیا وارڈ نمبر 1 کے رہائشی سید اسامہ ولد ابرار حسین نے امریکی خاتون کو مسلمان کر کے اسلامی طریقے سے عدالت میں نکاح کر لیا اور اسلامی نام مثال مزید پڑھیں