کِیا سٹونک کی پاکستان میں لانچنگ؟ اور حیران کن قیمت

Kia Stonic

ویب ڈیسک: رواں سال کے آخری تین ماہ کے دوران پاکستان میں کئی نئی گاڑیاں لانچ کی جائیں گی۔ جن میں کیا سٹونک بھی شامل ھے ذرائع کے مطابق لکی موٹرز اگلے ماہ پاکستان میں کِیا سٹونک لانچ کرنے جا رہا ہے۔ابھی لانچ کی تاریخ سے متعلق کوئی معلومات نہیں دی گئیں تاہم اکتوبر کے مزید پڑھیں