لیہ:منشیات کے الزام میں گرفتار ملزم کی جان چھڑوانے کے لئے بھاو تاو کی ریکارڈنگ سامنے آگئی لیہ:ریکارڈنگ میں ملزم کو بچانے اور نائن سی کی دفعہ ختم کے لئے ایس ایچ او کے نام پر ساڑھے تین لاکھ روپے کی ریکارڈنگ سامنے آگئی لیہ:ریکارڈنگ میں فیضان نامی شخص کو مجو نامی شخص سے ڈیلنگ کرتے سنا جا سکتا ہے لیہ:فیضان نامی شخص سے ملزم کے تعلق والوں سے رقم کی ڈیمانڈ کو واضح طور پر سنا جا سکتا ہے لیہ:پولیس کا آڈیو سے لاتعلقی کا اظہار، معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔پولیس ترجمان لیہ:حقائق سامنے آنے پر قانون کے مطابق سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔پولیس ترجمان لیہ:شہریوں کا ڈی پی او لیہ ندا عمر چٹھہ سے ایس ایچ او پر مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا بھی مطالبہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Search From Website
Weather Updates
جنوری 27, 2023, 1:08 am

Clear
15°C
15°C
real feel: 12°C
current pressure: 1020 mb
humidity: 71%
wind speed: 6 m/s NE
wind gusts: 6 m/s
UV-Index: 0
sunrise: 6:50 am
sunset: 5:12 pm
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
27 | 28 | 29 | 30 | 31 |
Recent Posts
- عمران خان کی بہن کے ساتھ لیہ میں فراڈ کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں
- فتح پور میں سوشل میڈیا پر نوجوان کی اسلحے کی نمائش
- لیہ پولیس کی پتنگ باز ،منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز ملزمان کے خلا ف کاروائی
- لیہ میں بجلی کا بحران عوام کیلئے باعث وبال جان بن گیا
- گورنمنٹ بوائز گریجوایٹ کالج لیہ میں شدید گرمی کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے طالبہ جاں بحق تفصیلات