
لیہ پولیس کی پتنگ باز ،منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز ملزمان کے خلا ف کاروائی ،30لیٹر شراب ،20لیٹر لہن ،آلات کشید ،چالو بھٹی شراب ،اسلحہ ناجائز پسٹل ،پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد ،مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ باز ،منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز ملزما ن کو گرفتار مزید پڑھیں