عظمی خان نیازی کی سرمایہ کاری روزانہ مزکورہ اسکینڈل پر ایک نئی ابھرتی ھوئ کہانی رندھاوا برادران نے اتنی بڑی شخصیت کو بھی نہ بخشاتھل تحصیل چوبارہ ضلع لیہ موضع نوانکوٹ میں عمران کی ھمشیرہ محترمہ عظمی خان نیازی صاحبہ نے سرمایہ لگا کر زمین خرید کی جو محکمہ اشتمال اور چند کمیشن ایجنٹس کی طرف سے بناے گے زمین کے کاغذات سے مالک بنا کر اس کو چند ٹکوں میں فروخت کر دی گی جس میں کافی لوگ شامل تھے تحصیل دار گرداور پٹواری سابق پٹواری اور ایک مقامی وڈیرہ ان کے نام ظاہر کرتے ہوے مجھے کوی قباحت نہیں جس میں شیخ حاجی یونس صاحب ملک غلام عباس بپی صاحب چوڈی خان مگسی صاحب غلام فرید بھٹی عرف میرانی صاحب فاروق مانگٹ صاحب
متعلقہ پٹواری صاحب متعلقہ قانونگہ صاحب تحصیدار صاحب جب کہ زمین تو کلیم کی دونمبر ھے جس کا آر ایل ٹو نمبر بھی نہیں ھے اگر کچھ کا ھے تو وہ فرضی وارثت بنا کر اسکو آگے منتقل کیا گیا ھے مگر ان لوگوں کے پاس ایسی زمین کے قبضہ نہیں ھوتے بلکہ یہ مقامی آبادی کے حقواق کو غصب کرنے کا ایک اہم اور آسان طریقہ کار ھے پنجاب میں اقتدار اعلی کے وہ مالک ہیں اس وقت ڈی سی اے کمشنر حتکہ تمام انتظامیہ غریب لوگوں سے ان کے باپ دادا کی زمین ایسے چھین کر عظمی خانکو دے گی جیسے فلسطین کے لوگوں سے زمین چھین کر اسراٸیل آباد ھو رہا ھے اسی طرح تھل پر کلیم کلیم کی یلغار مقامی آبادی کو بربادی اور بے زمین اور بے گھر کرتی جا رہی ھے کبھی افسران کو الاٹ منٹ کے نام پر کبھی کشمیری لوگوں کی آبادی کاری کے نام پر کبھی مہاجرین کے کلیم کے نام پر صرف حق تلف کیے جا رہے ہیں تو مقامی آبادی کے انگریز کی ایڈجسٹمنٹ میں سرکاری زمین کے حق محفوظ مگر مقامی آبادی کے حقواق کینسل کر کے نیا بندوبست کیا گیا اور مہاجرین کو آباد کیا گیا مگر مقامی لوگوں کو کوی حقواق نہیں دیے گے اگر کچھ ان کے پاس بچ بھی گیا تو اسکو بھی غصب کرنے کے لیے ملک کی مافیا سرگرم اور غریب بے چارے جن کے پاس کسی ادارے سے مدد طلب کرنے کے لیے جانے کا کرایہ بھی نہیں ھوتا وہ لوگ کیسے ان بڑے مافیا کا مقابلہ کریں گے اس ملک میں انسانی حقواق کی این جی اوز ہیں تو اس کا نوٹس لیں اور غریبوں کے گھر بچا لیں مافیاء سے پنجاب کی سرکار اس وقت غریب لوگوں سے ان کے صدیوں سے آباد باپ دادا کی زمین چھین کر عمران خان نیازی سابق وزیراعظم کی بہن کو دینا چاہتی ھے والسلام دعاگو احتجاجی عوام تھل کی
Load/Hide Comments