لیہ ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

لیہ ڈپٹی کمشنر خالد پرویز کی زیر صدارت ضلع میں کھاد کی دستیابی اور مقررہ نرخوں پر فراہمی کے لئے اجلاس

لیہ:ڈپٹی کمشنر خالد پرویز کی زیر صدارت ضلع میں کھاد کی دستیابی اور مقررہ نرخوں پر فراہمی کے لئے اجلاس

لیہ:اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شرجیل حفیظ وٹو بھی موجود

لیہ:تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز بھی اجلاس میں شریک

لیہ:اجلاس میں ضلع بھر سے کھاد ڈیلرز کی شرکت ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت عاشق حسین کی بریفنگ

لیہ:کھاد کی دستیابی کو ہر صورت برقرار رکھنا ہے۔ ڈپٹی کمشنر خالد پرویز

لیہ:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث اشیاء کی تیاری پر خرچ اور کرایہ میں واضح فرق آیا ہے ۔ ڈی سی

لیہ:حکومت پنجاب کی طرف سے کھاد کے نرخ طے کر دئے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر خالد پرویز

لیہ:کھاد ڈیلرز کھاد کی مقررہ نرخوں پر دستیاب کو یقینی بنائیں۔ڈی سی

لیہ:کھاد ڈیلرز ریٹ لسٹ، کیش میمو اور ریکارڈ رجسٹر کو درست رکھیں۔ ڈپٹی کمشنر

لیہ:کھاد کے ذخیرہ اندوزوں اور گراں فروشوں پر ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر

اپنا تبصرہ بھیجیں