ایس ایچ او چوک اعظم ندیم حیدرمعطل

لیہ :ڈی پی او لیہ سید علی رضا نے ایس ایچ او چوک اعظم ندیم حیدر کو معطل کر دیا۔پی آر او لیہ:سب انسپکٹر ندیم حیدر کو فراٸض میں غفلت ,لا پرواہی پر معطل کیا گیا۔پی آر او لیہ :فراٸض میں لا پرواہی کرنے والے افسران کی محکمہ میں کوٸی جگہ نہیں ہے۔ڈی پی او مزید پڑھیں

یہ خاتون صرافہ یونین چوک اعظم کو مطلوب ہے

یہ خاتون صرافہ یونین چوک اعظم کو مطلوب ہے

انتہائی اہم اطلاع ۔۔۔۔۔یہ خاتون صرافہ یونین چوک اعظم کو مطلوب ہے خاتون پر مبینہ طور پر دھوکہ دہی کا الزام ہے جو شخص بھی اس خاتون کو جانتا ہو وہ فوری طور پر ارشد جیولرز چوک اعظم پر اطلاع دے اطلاع دھندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور اور اس شخص مزید پڑھیں

تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی جواریوں کے خلا ف بڑ ی کاروائی

تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی جواریوں کے خلا ف بڑ ی کاروائی

تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی جواریوں کے خلا ف بڑ ی کاروائی ،11ملزمان گرفتار، داﺅ پر لگی رقم105340/-روپے برآمد ،11موبائل ،5عدد موٹر سائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لیے،ماہ رمضان میں قمار بازی انتہائی قبیح فعل ہے ،سخت قانونی کاروائی عمل میں لا کر ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ایس ایچ او کوٹ مزید پڑھیں

غلہ منڈی چوک اعظم میں ڈکیتی کی وادات ناکام

چوک اعظم غلہ منڈی میں موٹر ساٸیکل سوار دو نوجوانوں کی بشیر اینڈ کمپنی کمیشن ایجنٹ کی آڑھت پر ڈکیتی چار لاکھ روپےچھیننے کی کوشش مزاحمت پر ملزمان فرار چوہدری خالد محمود اراٸیں ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم ڈی ایس پی سرکل چوبارہ موقع پر پہنچ گے ملزمان فرارتلاش جاری چوہدری خالد محمود اراٸیں مزید پڑھیں

لیہ چوک اعظم ایس ایچ او کو اپنی ڈیوٹی کرنا مہنگا پڑ گیا

لیہ:اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد کی فیملی کو چوک اعظم میں روکنے کا واقعہ لیہ:ایس ایچ او کو اپنی ڈیوٹی کرنا مہنگا پڑ گیا اسسٹنٹ کمشنر نے فیملی کی گاڑی کو روکنا ہتک سمجھ لیا لیہ:پرائیویٹ گاڑی پر نیلی بتی کی موجودگی کو دیکھ کر گاڑی کو مشکوک سمجھ کر ناکے پر روکا۔ایس ایچ او لیہ:ڈرائیور مزید پڑھیں

لیہ:چکنمبر 138 ٹی ڈی اے میں نشہ آور چیز کھانے سے ایک ہی گھر کے 5 افراد بے ہوش

لیہ:چکنمبر 138 ٹی ڈی اے میں نشہ آور چیز کھانے سے ایک ہی گھر کے 5 افراد بے ہوش۔ریسکیو لیہ:متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو لیہ:متاثرین میں ایک بچہ خاتون اور 3 مرد شامل ہیں حالت خطرے سے باہر۔ریسکیو لیہ:متاثرین کی شناخت نسیم ،رازو، بشیر ،زینب بی بی، مزید پڑھیں

چوک اعظم ڈگری کالج طالبعلموں کے دو گرپوں میں جھگڑا

دھوری اڈا ۔۔ چوک اعظم کالج طالبعلموں کا بس پر سوار ھونے پر جھگڑا طول پکڑ گیا تفصیلات کے مطابق دھوری اڈا کا رہائشی عدیل گجر ولد شفیق گجر گزشتہ روز صبح کالج آنے کیلئے بس پر سوار ھونے لگا تو پٹھانوں کے لڑکوں نے اسے بس پر سوار نہ ھونے دیا نہ خود سوار مزید پڑھیں

لیہ: اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی

سابق لیگی ایم این اے ثقلین بخاری کے قبضے سے 172کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی اینٹی کرپشن نے کارروائی کے دوران چک 423، چک 163، 170 میں موجود سرکاری اراضی کو واگزار کرایا گیا اینٹی کرپشن نے سابق ایم این اے کو سرکاری اراضی کا تاوان بھی ایک کروڑ روپے بھیج دیا سرکاری اراضی کی مزید پڑھیں

لیہ چوک اعظم غلہ منڈی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی

لیہ چوک اعظم غلہ منڈی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی

لیہ چوک اعظم میں موجود غلہ منڈی میں ارشاد باردانہ کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث باردانہ کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی آگ نے منڈی میں موجود کپاس کو بھی لپیٹ میں لے لیا جس سے لاکھوں روپے کا باردانہ اور کپاس اور ساتھ موجود مسکین آڑھتی کی دکان میں بھی جنس جل مزید پڑھیں

فتح پور میں رقبہ کے تنازعہ پرفائرنگ

فتح میں رقبہ کے تنازعہ پورفائرنگ

فتح پور غلہ گودام کے نزدیک چک نمبر 106 میں دو گروپوں میں رقبہ کے تنازعہ پر فائرنگ۔ فائرنگ کے تبادلے میں لیاقت علی۔عمران علی۔شوکت علی۔ شدید زخمی ایک کی حالت نازک جس نشتر ہسپتال ملتان ریفر فتح پور پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی تفصیل کے مطابق چک نمبر 106فتح پور مزید پڑھیں