تھانہ چوبارہ میں اندھیر نگری چوپٹ راج

 تقریبن 7 دن پہلے موضع رقبہ پتی چوبارہ 10 ایکٹر بذریعہ گورنمنٹ ریونیو کو قبضہ دیا گیا مخالف ذوالفقار الطاف وغیرہ سکنہ گجرانوالہ سے آ کر عارف وغیرہ پر سیدھی فائرنگ کی جس سے 2 گاڑیاں سوزکی بولان اور شاہ زور ڈالہ فائرنگ کی زد میں آیا گاڑی میں عارف کی سسٹر موجود تھی مزید پڑھیں

لیہ:کھنی اڈہ پر ڈکیتی کی واردات لدھانہ کا رہائشی نوجوان فائرنگ سے زخمی

لیہ:لفٹ مانگنے والا شخص فائر مار کر زخمی کر کے نقدی اور موٹر سائیکل چھین کر فرار لیہ:پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کرتے ہوئے زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا لیہ:ملزم کی تلاشی جاری زخمی کا تعلق لدھانہ سے ہے واقعہ کھنی اڈہ پر پیش آیا

مسلسل 15 گھنٹے ریسکیو آپریشن کرکے48000 لیٹر پیٹرول کو بحفاظت دوسرے آئل ٹینکر میں شفٹ کر لیا گیا

لیہ : ایم ایم روڈ چوک اعظم کے قریب کراچی سے کوٹلہ جام جانے والا 48ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا تھا جسے ریسکیو1122کے جوانوں نے مسلسل 16 گھنٹے ریسکیو آپریشن کرکے الٹنے والے آئل ٹینکر سے 48000 لیٹر آئل نکال کر بحفاظت دوسرے ٹینکر میں شفٹ کردیا۔ ریسکیوآپریشن کامیابی سے مکمل مزید پڑھیں

چوک اعظم کے قریب آئل ٹینکر کے الٹنے کی وجہ سے فتح پور تک ٹریفک بند کر دی گئیلیہ کی عوام کے لئے اہم اطلاع

ایم ایم روڈ کو فتح پور سے چوک اعظم تک بند کر دیا گیا ہے راول پنڈی سے آنے والی ٹریفک براستہ کروڑ لعل عیسن لیہ سے چوک اعظم آئے گی اور ملتان سے آنے والی ٹریفک چوک اعظم سے لیہ وہاں سے کروڑ لعل عیسن پھر فتح پور سے براستہ جائے گی تمام دوست مزید پڑھیں

تحصیل چوبارہ چکنمبر 498 ٹی ڈی اے میں موٹر سائیکل سوار لوہے سے لوڈ ٹرالر کے نیچے آ کر جاں بحق

لیہ:تحصیل چوبارہ چکنمبر 498 ٹی ڈی اے میں موٹر سائیکل سوار لوہے سے لوڈ ٹرالر کے نیچے آ کر جاں بحق لیہ:حادثے میں عبدالغفار نامی شخص موقع پر جاں بحق دوسرا زخمی لیہ:مشتعل عوام نے ٹرالر کو آگ لگا کر جلا دیا ٹرالر جل کر راکھ فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر مزید پڑھیں

لیہ فتح پورمیں ایک خوف ناک ٹریفک حادثہ

ملک ربنواز ڈنھار بھکر جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئے تفصیل ملک ربنواز ڈنھار بھکر جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئے فتح پور۔90 ایم ایل کے قریب مسافر بس اور کار میں تصادم چوک اعظم کا رہائشی سیاسی اور سماجی رہنما ملک ربنواز ڈنہار بھکر جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئے انکا مزید پڑھیں

خانیوال ۔ المناک حادثہ 10 افراد ڈوب کر جاں بحق 9 کا تعلق لیہ کی تحصیل چوبارہ سے

خانیوال ۔ المناک حادثہ 10 افراد ڈوب کر جاں بحق 9 کا تعلق لیہ کی تحصیل چوبارہ سے ہے خانیوال ۔ شیخوپورہ سے میاں چنوں آنے والی لاپتہ کیری وین 24 گھنٹے بعد میلسی لنک کینال سے برآمد خانیوال ۔ وین میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد سوار تھے خانیوال وین میں موجود 6 مزید پڑھیں

لیہ کے رہاشی پاک فوج کےدونوجوان دتہ خیل میں شہید

جمن شاہ اور اور دھوری اڈہ کے رہائشی پاک فوج کے نوجوان دتہ خیل میں شہید حوالدار قمر ندیم چکنمبر 434 ٹی ڈی اے اور سپاہی محمد قاسم بستی امین کے رہائشی تھے دونوں نوجوانوں نے بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیادونوں جوانوں کے جسد خاکی تدفین کے مزید پڑھیں

لیہ:محکمہ پولیس کے زیر اہتمام کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ٹی ڈی اے چوک میں احتجاجی جلسے کا انعقاد

لیہ:محکمہ پولیس کے زیر اہتمام کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ٹی ڈی اے چوک میں احتجاجی جلسے کا انعقاد لیہ:جلسے سے پہلے ٹریفک پولیس اور ڈولفن فورس کی کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے موٹر سائیکل ریلی بھی نکالی گئی لیہ:احتجاجی جلسے میں ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ ڈپٹی مزید پڑھیں

لیہ:چوک اعظم ایس ایچ او اصغر لغاری کا تبادلہ تھانہ افسران اور اہلکاران کی طرف سے الوداعی پارٹی

لیہ:چوک اعظم ایس ایچ او اصغر لغاری کا تبادلہ تھانہ افسران اور اہلکاران کی طرف سے الوداعی پارٹی لیہ:تمام ملازمین نے گلے مل کر ایس ایچ او اصغر لغاری کو الوداع کیا چوک اعظم کے لئے انجام دی گئی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا لیہ:چوک اعظم کی عوام نے جو پیار اور محبت مزید پڑھیں